30 جولائی 2011 - 19:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا: اسلام کے خلاف مغرب کی بزدلانہ جنگ، کا تسلسل، امریکی کمپنی "فلائی فیٹ" نے جوتوں پر آللہ اور محمد (ص) کے نام لکھ کر اسلام کی توہین اور مسلمانوں کی دلآزاری کی ہے گو کہ مسلمانوں کو اپنے مسائل اور مسلمان کشی سے فرصت نہیں ہے اور اب اس بزدلانہ یلغار سے ان کی غیرت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔